چیزی ڈبل ڈیکر سینڈویچز

چیزی ڈبل ڈیکر سینڈویچز

Ingredients

دو سلائس ٹرکی ہیم ، 50گام مکسڈ سلاد ہول میٹ بریڈ کرافٹ کے 8سلائس، کریم چیز اسپریڈ

Directions

1بریڈ کے سلائس کو بورڈ پر رکھیں اور ٹرکی ہیم کے سلائس سے اسے ٹاپ کریں۔2 بریڈ کے ایک اور سلائس سے اسے ٹاپ کریں اور اس کے بعد کرافٹ کریم چیز اسپریڈ کی وافر مقدار اس پر ڈالیں۔3 چیز اسپریڈ پر ایک اور بریڈ سلائس رکھیں اور اسے سلاد کے سبز پتوں سے ڈھک دیں پھر اس پر ایک اور بریڈ سلائس رکھیں۔4 باقی ماندہ اجزاء سے اوپر درج عمل دہراتے ہوئے مزید سینڈویچز تیار کریں۔5 ہر سینڈویچ کو درمیان سے ترچھا کاٹ لیں اور پلیٹ میں پیش کریں