شرمپ فیٹیوسن ایلفریڈو

شرمپ فیٹیوسن ایلفریڈو

Ingredients

500گرام فیٹوسینی پاستہ ، 1ٹیبل اسپون مکھن، 500گرام پکے، چھلے اور deveinedکیے ہوئے کیکڑے، 4لونگ، پسا ہوا لہسن،ٹیبل امسپون گریٹڈ پارمیسن چیز، 1ٹیبل اسپون تازہ کٹے ہوئے پارسلے، نمک حسب ذائقہ

Directions

1ایک بڑے برتن ذرا سا نمک ملا ہوا پانی ابال لیں ۔ اس میں پاستہ ڈال کر 8سے 10منٹ تک پکائیں ۔ اس کے بعد پانی نکال دیں۔2 ایک بڑے اسکلیٹ میں ایک منٹ تک مکھن میں لہسن اور کیکڑے پکائیں اور ہلاتے جائیں ۔برابر برابر ڈالتے جائیں، ہلائیں، ایک وقت میں ایک ٹیبل اسپون پرمیسن چیز ڈالیں، مستقل طور پر ہلاتے جائیں۔ تمام تر پرمیسن ڈالنے کے بعد، پارسلے اور نمک میں ملا دیں۔ تیز تیز ہلائیں، خیال رکھیں کہ ابال نہ آئے۔ کچھ ہی دیر میں ساس موٹا ہونا شروع ہو جائے گا۔ 3جب یہ موٹی تہہ اختیار کر لے ، تو اس میں تیار شدہ پاسہ نوڈلز شامل کریں۔ گرم گرم پیش کریں۔