آئس فروٹ پوپسیکل

آئس فروٹ پوپسیکل

Ingredients

4کپ فریش یا فروزن پائن ایپل کیوبز، ایک کپ فریش یا فروزن بلو بیریز، 1/4کپ تازہ لیموں کا عرق، آدھا کپ پانی، ایک چٹکی نمک، ایک ٹیبل اسپون شہد (اختیاری)

Directions

۔1تازہ پھلوں کو بلینڈر میں ڈالیں ، آدھا کپ پانی اور لیموں کا عرق شامل کریں اور ایک چٹکی نمک ملائیں۔2 ہموار ہونے تک بلینڈ کریں۔ آ پ اس کا ذائقہ چکھنا چاہیں گے اگر آپ اسے ذرا سا میٹھا کرنا چاہیں تو ، اس میں ذرا سا شہد بھی شامل کر لیں۔ اس کے بعد آمیزے کو آئس پوپسکل سانچوں میں یکساں طور پر ڈالیں۔3 سانچوں کو فریزر میں 4گھنٹے تک رکھیں یہاں تک کہ جم جائیں۔4 کسی بھی گرم تپتے ہوئے دن میں اس ریفریشنگ اور صحت بخش پوپسیکل کا مزہ لیں