چائے کڑک

چائے کڑک

Ingredients

1ٹی اسپون بلیک ٹی، چار الائچی، تازہ پسا ہوا ادرک، رینبو ایواپوریٹڈ ملک، چینی حسب ذائقہ

Directions

1کوارٹ ساس پین میں تیز درجہ ء حرارت پر پانی گرم کریں، اس میں الائچی، ادرک اور پتی شامل کریں. 2 پوری طرح ابال آنے دیں. 3 چولہے سے اتار لیں اور 5 منٹ تک ایسے ہی ہنے دیں. 5 چینی اور رینبو ایواپوریٹڈ ملک شامل کریں، گرم کریں اور نیچے اتار لیں 4 پین کو واپس اسٹوو پر درمیانی آنچ پر رکھی. 6چائے کپ میں انڈیل لیں۔ اور پیش کریں.