کار اور ڈی آئی وائی
کار اور ڈی آئی وائی

ہتھوڑے، کیلوں اور رنگ و روغن سے لے کر الیکٹریکل پاور ڈرل، سمیت کارفور میں گھر کی بہتری کے لیے ہر طرح کا ساز و سامان پروفیشنل سے لے کر نو آموز افراد تک کے لیے سبھی کچھ موجود ہے۔ یہاں آپ کو اسسکروز، پلاس، وائیر کٹرز، ٹول بکسز، کلیمپس، الیکٹریکل ڈرلز اور ڈرل سیٹ پاور اور ہاتھ سے چلنے والی آریاں، سیفٹی ماسکس، سیڑھیاں اور پینٹ کی سپلائز سبھی کچھ ملتا ہے۔ اگر آپ اپنی گاڑی میں ایکسیسریز کے لیے بہت پرجوش ہیں تو آپ کے لیے کو میوزک پلیئرز، اسپیکرز، ایمپلیفائرز، اور گاڑی کے لیے دیگر ضروری ساز و سامان بھی دستیاب ہے ۔ خطے کے نا قابل یقین موسم کے لحاظ سے گاڑیاں چلانے والے افراد کے لیے ضروری ہے کہ ان کی گاڑیاں روانی کے ساتھ چلتی رہیں۔ تو اپنی گاڑی کو ہمیشہ بہترین حالت میں رکھیں ، ایسی لیے آپ کی گاڑی کے لیے تمام تر ضروری سامان، کلیننگ پراڈکٹس ، اور خاص طور پر گاڑیوں کے لیے تیار کردہ ایکوئپمنٹ کی وسیع رینج بھی دستیاب ہے۔