گروسری
گروسری

اس سے بہتر کیا ہو سکتا ہے کہ آپ کی الماری تمام تر ضروری ساز و سامان سے بھری ہو۔ تاکہ آپ ہر طرح کے موقع کے لیے ایک دم تیار ہوں۔ تقریبا ہر طرح کی ڈشز ، تمام تر ضروری اشیاء ، اور دنیا بھر میں گروسری کے لیے جانے مانے برانڈز کی وسیع رینج یہاں موجود ہے۔ یہاں آپ کو چاول، پاستہ، اسنیکس، کوکنگ آئلز، سلاد ڈریسنگز، ساسز، اسپریڈز، ہربز، اسپائسز، سیزنگ بریک فاسٹ، سیرلز، جام ، شہد، چینی، نمک، گھریلو سپلائز، کین ویجیٹیبل، سوفٹ ڈرنکس، جوسز، مشروبات، انسٹنٹ ڈرنک مکسز، کینڈیز اور بہت کچھ دستیاب ہے۔