ہیلتھ ، بیوٹی اور پرسنل کیئر
ہیلتھ ، بیوٹی اور پرسنل کیئر

نئے موسم کے میک اپ سے کلٹ پراڈکٹس تک روز مرہ کی بنیادی ضروریات سمیت، کارفور میں سینکڑوں کی تعداد میں رینج موجود ہے تاکہ آپ ہمیشہ خوبصورت ترین دکھائی دیں۔ افیس کریمز، باڈی لوشنز، اسکین لائٹننگ کریم، میک اپ، پرفیومز اور فریگرینسز، ڈیو ڈرنٹ، اسکن کیئر، شیمپوز، ہیئر ٹریٹمنٹ، ہیر جیل، ہیئر کلرز، ہینڈ اینڈ نیل کیئر، فٹ کیئر پراڈکٹس، ڈینٹل ہائجین، لپ بامز، صاب، شاور جیل، فوم باتھ، ریزرز، ریزر بلیڈز ، آفٹر شیو اور کاٹن وول، تک ہر شئے دستیاب ہے۔