ہوم اپلائنسز
Home Appliances

چاہے آپ کی فیملی کافی بڑی ہو یا آپ نو شادی شدہ ہوں، ہوم اپلائنسز ہر ایک زندگی کو آسان بناتے ہیں۔ کارفور کے اسٹاک میں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ہوم وئیر برانڈز بشمول سام سینگ اور پینا سونک کے سینکڑوں ہوم اپلائنسز شامل ہیں۔ لہذا اگر آپ مائیکرو ویو اوون، ڈیپ فرائرز، ہیٹرز، ائیر پیوریفائرز، یا ماحول دوست واشنگ مشین تلاش کر رہے ہیں تو آپ کے لیے ہمارے اسٹور پر اور آن لائن زبردست آفرز موجود ہیں۔