کیا آپ میرے لیے آئٹمز ریزرو کرسکتے ہیں جنہیں میں بعد میں کسی تاریخ پر خرید سکوں؟
Question: 
کیا آپ میرے لیے آئٹمز ریزرو کرسکتے ہیں جنہیں میں بعد میں کسی تاریخ پر خرید سکوں؟
Answer: 

معذرت۔ ہم اپنے اسٹاک پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ تاکہ معاملات شفاف رہیں۔ ہم اپنے اسٹور ز پر کوئی اسٹاک ریزرو نہیں کرتے۔