میں دودھ، یا دودھ سے بنی ہوئی اشیا نہیں کھا سکتا۔کیا آپ کے پا س ایسی تمام اشاء کی فہرست ہے جن میں دودھ شامل نہ ہو؟
Question: 
میں دودھ، یا دودھ سے بنی ہوئی اشیا نہیں کھا سکتا۔کیا آپ کے پا س ایسی تمام اشاء کی فہرست ہے جن میں دودھ شامل نہ ہو؟
Answer: 

ہمارے پاس لیکٹوز فری اشیاء کی مکمل فہرست ہے جسے ہر ماہ اپ ڈیٹ کیا جا تا ہے۔ برائے مہربانی اپنے پسندیدہ اسٹور کو وزٹ کریں اور ہمارے کسٹمر سروس سے رابطہ کریں، یا ہمارا ڈائیٹری فوڈ رینج پیج وزٹ کریں