میرے پاس ایک گفٹ کارڈ ہے، میں اسے کس طرح استعمال کر سکتا ہوں؟
Question: 
میرے پاس ایک گفٹ کارڈ ہے، میں اسے کس طرح استعمال کر سکتا ہوں؟
Answer: 

کارفور گفٹ کارڈز کسی بھی کارفور ہائپر مارکیٹ یا کارفور مارکیٹ میں پوری یا جزوی ادائیگی کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں ۔ کوئی بھی باقی بچ جانے ولا بیلنس کارڈ میں اسٹور رکردیا جائے گا جسے مستقبل میں کیء جانے والی کسی بھی خریداری کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ کارفور گفٹ کارڈز کے استعمال کی مدت اس کی ایکٹیویشن سے ایک سال ہوتی ہے