میں آپ کے اسٹور سے ایک بڑا اسٹاک خریدنا چاہتا ہوں۔ کیا اس کی کوئی حد ہے؟
Question: 
میں آپ کے اسٹور سے ایک بڑا اسٹاک خریدنا چاہتا ہوں۔ کیا اس کی کوئی حد ہے؟
Answer: 

آپ ہمارے ہاں شیلف سے جتنا چاہیں خرید سکتے ہیں۔ کسی بہت ہی خاص صورت میں ایسی کوئی حد ہو سکتی ہے۔ ایسی صورت مٰں آپ ہماری کیئر ڈیسک سے رجوع کرسکتے ہیں