مجھے آپ کے ہاں سے خریدے گئے ایک موبائل فون / الیکٹریکل آئٹم کو سیٹ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ کیا آپ اس سلسلے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟
Question: 
مجھے آپ کے ہاں سے خریدے گئے ایک موبائل فون / الیکٹریکل آئٹم کو سیٹ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ کیا آپ اس سلسلے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟
Answer: 

ہمیں آپ کی مدد کر کے بے حد خوشی ہو گی۔ برائے مہربانی ہمارا اسٹور وزٹ کریں اور ہمارے بعد از فروخت نمائندے سے رابطہ کریں ۔ وہ اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی کے لیے بہتر ین تجربے کے حامل ہیں۔؛