میں نے آپ کے اسٹور سے زائد المیعاد پراڈکٹ خریدی ہے۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟
Question: 
میں نے آپ کے اسٹور سے زائد المیعاد پراڈکٹ خریدی ہے۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟
Answer: 

ہم اس ناخوشگوار تجربے کے لیے بے حد معزرت خواہ ہیں۔ برائے مہربانی جس قدر جلد ممکن ہو آپ اسے ہمارے اسٹور پر واپس کر دیں تاکہ ہم اس معاملے کی پڑتال کر سکیں۔