بعد از فروخت خدمت

بعد از فروخت خدمت

ذیل امور کے بارے میں ہم آپ کو ہر ممکن یقین دہانی کراتے ہیں

تمام تر کالز اور کسٹمرز کی د رخواستوں کا فوری جواب
کسٹمرز کی شکایات کا فوری جواب
کسٹمرز اور ہمارے سروس سینٹرز کے درمیان براہ راست کمیونی کیشن
گارنٹی، وارنٹی اور آئٹمز کی مرمت کے حوالے سے قومی قوانین کا طلاق
آفیشل سپلائرز یا سروس سینٹر ز کی طرف سے کسی بھی ناکامی کی صورت میں کسٹمر کے حقوق کا تحفظ