ہائپرسٹار گفٹ کارڈز

ہائپرسٹار گفٹ کارڈز

سال کا کوئی بھی موقع ہو، کوئی وقت ہو، اپنے گھروالوں اور دوست احباب کو تحفے کے طور پر دینے کے لیے ہائپر اسٹار گفٹ کارڈ کے انتخاب کی ہمیشہ آپ کے پاس کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے۔ تحفہ خریدنے کا جھنجٹ ایک طرف کریں۔ ہائپر اسٹار گفٹ کارڈ میں کسی بھی چیک آؤٹ سے 1000روپے ٹاپ اپ کریں اور جسے چاہیں گفٹ کریں، تاکہ آپ کے چاہنے والوں کو ملے گفٹ کارسے اپنی مرضی کا گفٹ خریدنے کا۔ ہائپر اسٹار گفٹ کارڈ پاکستان بھر میں کسی بھی ہائپر اسٹار اسٹور پر اپنی فیس ویلیو کے حساب سے خریدی گئی اشیا کی مکمل یا جزوی قیمت کی ادائیگی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ خریداری کے بعد بچ جانے والا بیلنس کارڈ میں محفوظ رہتا ہے جسے آئندہ کبھی خریداری کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان بھر کے تمام ہائپر اسٹار اسٹورز کے کیش کاؤنٹرز پر ایکٹیویشن کے بعد ایک سال تک قابل استعمال ہے۔