واپسی اور تبدیلی

واپسی اور تبدیلی

ہم خریدی گئی اشیا کی واپسی یا تبدیلی کے حوالے سے آپ کی درخواستوں پر عمل در آمد کرنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ہماری تبدیلی اور واپسی کی پالیسی خریداری کے دن سے 7دن تک موئثر ہے۔ براہ مہربانی اس بات کو یقینی بناجئیں کہ واپس کیے جانے والے آئٹمز کے ساتھ انوائس، تمام تر منسلکہ آئٹمز، اور فری دئیے گئے گفٹس وغیرہ موجود ہوں۔ اگر آپ نے کوئی ایسا آئٹم خریدا یا حاصل کیا ہے جس میں نقص ہے (مثلاََ اس کے پارٹس خراب ہیں یا فراہم نہیں کیے گئے ہیں، یا اس میں دیگر کوئی خرابی ہے)تو یہ منظوری کی صورت میں رقم کی پوری ادائیگی کے ساتھ واپس یا تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ تازہ، صحت بخش اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق پراڈکٹس کی فراہمی کے لیے ہم چند ئٹنمز واپس نہیں لیتے جن میں تازہ، فروزن شیاء، قابل نقل، انڈر وئیرز، اور ہائجن اپلائنسز شامل ہیں۔

ینوفیکچرنگ فالٹ کی صورت میں واپسی یا تبدیلی صرف اسی وقت ہو گی جب کہ اس کی منظوری دی جائے۔براہ مہربانی یاد رکھیے

مز اپنی اصل حالت میں ہوں اور ان کی پیکنگ کو نہ کھولا گیا ہو اور ان کے ہمراہ اصل انوائس ، ایکسسریز اور ساتھ دیے گئے فری گفٹس بھی شامل ہوں۔

بڑی پراڈکٹس کے لیے پک اپ سروس کی صورت میں ڈلیوری چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ کیش کی صورت میں رقم کی واپسی انہی آئٹمز پر ہو گی جن کی ادائیگی کیش میں کی گئی ہو۔ کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کی صورت میں رقم کی واپسی بھی کریڈٹ کارڈ پر ہی ہو گی۔ مزید معلومات کے لیے برائے مہربانی ہم سے بلا جھجک رابطہ کریں۔ ہم آپ کی خدمت میں خوشی محسوس کریں گے۔

ہمارا واپسی اور تبدیلی کا وعدہ

7روز میں واپسی۔ ہماری ریٹرن پالیسی خریداری کے دن سے سات روز تک موئثر رہتی ہے۔
منظوری کی صورت میں بآسانی واپسی اور تبیدلی۔ خریدے گئے آئٹمز اسی اسٹور سے دئیے گئے وقت کے دوران واپس یا تبدیل کیے جاسکتے ہیں ۔ ڈلیوری /خریداری کے وقت آئٹم کے خراب ہونے کی صورت میں (بعد از سیلز سروس کی طرف سے منظوری کی صورت میں)

ہوم ڈلیوری: ایسے آئٹمز جن میں ہوم ڈلیوری دی جاتی ہے ( ٹی وی ، ہوم تھیٹر، اور بڑی اپلائنسز) ہمارے سپلائر سروس کے تعاون سے آن سائٹ مینٹننس فراہم کی جائے گی