ہم مسائل حل کرتے ہیں

ہم مسائل حل کرتے ہیں

مفت ڈلیوری اور انسٹالیشن۔

اپنا آرڈر شہر بھر میں جب اور جہاں چاہیں وصول کریں۔ ہائپر اسٹار پیش کرتا ہے بڑے گھریلو کسٹمرز کے لیے شہر بھر میں مفت ڈلیوری اور مفت انسٹالیشن کی سہولت ۔ سروس میں ٹی وی، بڑے کچن اپلائنسز، فریج، فریزرز، واشنگ مشیز، ڈش واشرز اور ائیر کنڈیشنرز شامل ہیں۔ اپنے آئٹم کی خریداری کے کے وقت بعد از سیلز سروس پر اپنا موبائل نمبر ضرور فراہم کریں اور اس کے ساتھ ہی اپنا " فری انسٹالیشن کوپن" حاصل کریں۔

ہماری مستعد ڈلیوری ٹیم ڈلیوری کے لیے آپ کی طرف آتے ہوئے آپ کو کال کرے گی اور اپنی آمد کے متوقع وقت سے آگاہ کرے گی ۔ پراڈکٹس آپ کی دہلیز پر آپ کو فراہم کی جائیں گی۔ ڈلیوری کے بعد ہماری انسٹالیشن ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی تاکہ انسٹالیشن کا شیڈول طے کر سکے۔ فری انسٹالیشن میں ، انسٹالیشن کے لیے درکار کوئی سامان شامل نہیں ہے ، اور ایسے ضروری سامان اور بجلی کی دستیابی کو ممکن بنانا کسٹمر کی ذمہ داری ہے براہ مہربانی نوٹ فرما لیں : تمام ڈلیوری آئٹمز دستیابی پر منحصر ہیں۔ خریدار اپنے آرڈرز براہ راست ہمارے بعد از سیلز نمائندے کو کال کر کے ٹریک کر سکتے ہیں۔ ہماری مفت ڈلیوری اور انسٹالیشن کی سروس حاصل کر تے ہوئے آپ وقت اور پیسے کی بچت ممکن بنا سکتے ہیں۔ تو پھر ہائپر اسٹار پر شاپنگ کرتے رہیں اور ہماری خدمات سے لطف اندوز ہوتے رہیں۔